the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مردوں کے بالوں میں سفیدی کا بڑھنا ان میں امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کا اشارہ ظاہر کررہا ہوتا ہے۔ یہ انتباہ مصر میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ قاہرہ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اگر کسی مرد کے بال جلد سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں تو وہ اس بات کا انتباہی اشارہ ہوسکتا ہے کہ شریانوں میں مسائل پیدا ہورہے ہیں تحقیق میں بتایا گیا کہ شریانوں کے اندر جمع ہونے والی چربی والے مواد اور بالوں کے سفید ہونے کا میکنزم ملتا جلتا ہے جو کہ ڈی این اے کی مرمت کی صلاحیت کو متاثر کتا ہے، آکسیڈیٹو



تناﺅ، ورم، ہارمونز میں تبدیلیاں اور فعال خلیات میں بڑھاپا وغیرہ ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ شریانوں کے مسائل اور بالوں میں سفیدی حیاتیاتی طور پر ملتے جلتے ہیں اور عمر بڑھنے کے ساتھ ان میں اضافہ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سفید بالوں کی تعداد سے امراض قلب کے خطرے کا پیمانہ جانچا جاسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق امراض قلب کے شکار افراد کے بال اکثر بہت زیادہ سفید ہوتے ہیں تاہم اس تعلق کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ اس تحقیق کے نتائج گزشتہ دنوں اسپین میں ہونے والی ایک طبی کانفرنس میں پیش کیے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.